انگین آلتان کی زلزلہ زدگان ترک بچوں کیلئے مدد کی اپیل

انقرہ : عالمی شہرت یافتہ تاریخی ترک سیریز ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انگین آلتان دوزیتان نے ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے متاثرہ ترک بچوں کی تعلیم جاری رکھنے کے لیے مدد کی اپیل کی ہے۔

انگین آلتان نے ویڈیو پیغام میں لکھا کہ موجودہ صورتحال میں سب زخموں کو کیسے بھراجائے اس وقت ہمارے 2,172اسکولوں میں 23ہزار طلبا زیرِ تعلیم ہیں۔ آپ کی مدد سے ہم زلزلے سے متاثرہ بچوں کی رہنمائی کر سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: