Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
علی ظفر مخالف مہم، سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف ایف آئی اے کا ایکشن | زرائع نیوز

علی ظفر مخالف مہم، سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف ایف آئی اے کا ایکشن

علی ظفر کے خلاف استعمال ہونے والے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف ایف آئی اے متحرک

عدالت نے فیس بک سے علی ظفر کے خلاف استعمال ہونے والی تین پروفائلز کا ڈیٹا مانگ لیا

ایف آئی اے کی درخواست پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے تین پروفائلز کا ڈیٹا حاصل کرنے کا حکم جاری کیا

علی ظفر نے ایف آئی اے کے پاس شکایت درج کرائی کہ نامعلوم آئی ڈیز پر ان کی ذاتی تصاویر اپ لوڈ کی جا رہی ہیں، عدالت

ان اکاونٹس پر ایسا مواد ہے جس سے ان کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے،عدالت

تفتیشی افسر نے ان پروفائلز کے حوالے سے ابتدائی ثبوت پیش کئے ،عدالت

بادی النظر میں جو ریکارڈ سامنے لایا گیا وہ قابل سزا جرم بنتا یے، عدالت

فیس بک تین آئی ڈیز کے متعلق ریکارڈ فراہم.کرے ،عدالت