حارث رؤف اور فخر زمان کی کراچی میں شعیب ملک سے ملاقات

کراچی :حارث رؤف اور فخر زمان کی کراچی کنگز کے بیٹر شعیب ملک سے نجی ہوٹل میں ملاقات ہوئی۔

شعیب ملک نے پہلے فخر زمان کو گرم جوشی سے گلے لگایا اور اُس کے بعد حارث رؤف سے گلے ملے۔

اچانک ہونے والی اس ملاقات میں کھلاڑیوں نے گپ شپ لگائی اور ایک دوسرے حال پوچھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: