فخر زمان کی دھواں دھار اننگ، 45 گیندوں پر 96 رنز بنا ڈالے

لاہور : لاہور قلندرز کے فخر زمان نے 45 گیندوں پر 10 چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے 96 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور نمایاں بلے باز رہے ۔

عبداللہ شفیق نے 41 گیندوں پر 5 چھکوں ، 5 چوکوں کی مدد سے 75 رنز کی اننگز کھیلی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: