Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
حملہ بھارتی ایجنسی را کی کارروائیوں کا شاخسانہ لگتا ہے, کامران ٹیسوری | زرائع نیوز

حملہ بھارتی ایجنسی را کی کارروائیوں کا شاخسانہ لگتا ہے, کامران ٹیسوری

کراچی : گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی پولیس آفس پر حملہ بھارتی ایجنسی را کی کارروائیوں کا شاخسانہ لگتا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران رینجرز کے لیفٹیننٹ کرنل بھی زخمی ہوئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس قسم کےحملوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے، بزدلانہ کارروائیوں کا پہلے بھی مقابلہ کرتے رہے ہیں۔گورنر سندھ نے مزید کہا کہ کراچی میں پی ایس ایل 8 کے میچز معمول کے مطابق ہوں گے۔