کراچی ; حملے میں زخمی ایک اور اہلکار دم توڑ گیا

کراچی: پولیس آفس پر حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور پولیس اہلکار آج دم توڑ گیا۔شہید ہونے والا اہلکار عبداللطیف سیکیورٹی ڈویژن میں تعینات تھا۔

عبداللطیف کے انتقال کے بعد کراچی پولیس آفس پر حملے میں شہادتوں کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: