الیکشن کمیشن بلاتاخیر میئر کیلئے انتخاب کروائے،تاج حیدر

کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی الیکشن سیل کے انچارج سینیٹر تاج حیدر نے چیف الیکشن کمشنر کوارسال کردہ مراسلہ میں کراچی میں میئر کے انتخابات میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے چیف الیکشن کمشنر کو خط میں لکھا ہے کہ محض 11 نشستوں پر انتخاب کی وجہ سے 250 اراکین کو میئر کے انتخاب سے روکنا انصاف نہیں ہے اورالیکشن کمشنر سے مطالبہ کیاکہ میئر کے انتخاب میں تاخیر کا کوئی عذر ہم درست نہیں سمجھتے، الیکشن کمیشن بلا تاخیر کراچی کے میئر کے لئے انتخاب کرائے۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor