Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
اداکارہ صبا فیصل نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی | زرائع نیوز

اداکارہ صبا فیصل نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

کراچی : معروف اداکارہ صبا فیصل نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔حال ہی میں اداکارہ صبا فیصل نے انسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جس میں انہوں نے مداحوں کو یہ خبر دی کہ انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

انہوں نے شیئر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ’’الحمد اللہ، ہم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے‘‘۔

اداکارہ کی پوسٹ پر شوبز انڈسٹری کے کئی فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے نیک تمناؤں کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔