Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
شاندار پرفارمنس، فخر زمان کو قلندرز سٹی میں پلاٹ کا تحفہ | زرائع نیوز

شاندار پرفارمنس، فخر زمان کو قلندرز سٹی میں پلاٹ کا تحفہ

لاہور: لاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان نے گزشتہ روز پشاور زلمی کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف اپنی ٹیم کو کامیابی دلا دی بلکہ وہ اپنی فرنچائز سے بھی کئی ایک انعام لینے میں کامیاب ہو گئے۔

فخر زمان کو شاندار پرفارمنس پر قلندرز سٹی میں پلاٹ کا تحفہ دیا گیا۔

ٹیم ترجمان کے مطابق سی او او لاہور قلندرز ثمین رانا نے ٹیم فنکشن میں فخر زمان کو پلاٹ اور آئی فون کا تحفہ بھی دیا ۔

اوپنر فخر زمان نے پشاور کے خلاف 45 گیندوں پر 96 رنز کی شاندار اننگ کھیلی تھی ۔