Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ملیر سے پولیس نے 3 اسٹریٹ کرمنلز اسلحہ سمیت گرفتار | زرائع نیوز

ملیر سے پولیس نے 3 اسٹریٹ کرمنلز اسلحہ سمیت گرفتار

کراچی : ملیر شاہ لطیف ٹاؤن سے پولیس نے 3 اسٹریٹ کرمنلز کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق شاہ لطیف کے علاقے میں شہری سے لوٹ مار میں مصروف 3 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

گرفتار ملزمان سے نقد رقم، پستول، موبائل فون اور موٹر سائیکل ملی ہے، گرفتار ملزمان نے شاہ لطیف، بھینس کالونی، بن قاسم اور دیگر علاقوں میں وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔ملزمان مختلف کیسز میں پہلے بھی گرفتار ہوچکے ہیں۔