Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ڈالر پھر مہنگا , 262 کا ہو گیا | زرائع نیوز

ڈالر پھر مہنگا , 262 کا ہو گیا

کراچی : امریکی ڈالر کبھی اڑان بھرنے لگتا ہے اور کبھی نیچے جانے لگتا ہے، اس عدم استحکام کے باوجود پاکستانی روپیہ اپنی قدر بہتر نہیں کر سکا ہے۔آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 262 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 259 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔

امریکی ڈالر کبھی اڑان بھرنے لگتا ہے اور کبھی نیچے جانے لگتا ہے، اس عدم استحکام کے باوجود پاکستانی روپیہ اپنی قدر بہتر نہیں کر سکا ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 262 روپے کا ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 259 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔