کراچی : محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل گرمی بڑھنے کا امکان ہے ۔
ہواؤں کی تبدیلی کے باعث آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو شہر قائد میں پارہ 34 سے 36 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔