اٹلی : اٹلی کے بعد لیبیا کے شہر بن غازی کے قریب کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے۔حادثہ میں 3پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلا عات ہیں۔
پاکستانی سفارتخانہ لاشیں پاکستان منتقل کرنے میں مدد کررہا ہے۔
ذرائع کے مطابق دونوں بدقسمت کشتیوں میں سوار پاکستانی غیر قانونی طور پر اٹلی جا رہے تھے۔
