کراچی : عثمان آباد سے پولیس نے منشیات فروش گینگ وار کارندے کو اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔
ز رائع کے مطابق ملزم ہاشم عرف تارو لیاری گینگ وار کا کارندہ ہے, ملزم کے خلاف 14 سے زائد مقدمات درج ہیں۔
ملزم کی تلاش میں پولیس نے چیل چوک کے قریب آپریشن کیا تھا۔ ملزم کے خلاف مقد مہ درج کر لیا گیا ہے۔
