Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
بول کے پروگرام میں مرسڈیز جینے والا نوجوان کا عامر لیاقت سے کیا رشتہ ہے؟ اہم دعویٰ | زرائع نیوز

بول کے پروگرام میں مرسڈیز جینے والا نوجوان کا عامر لیاقت سے کیا رشتہ ہے؟ اہم دعویٰ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز نجی نیوز چینل بول ٹی وی کی رمضان المبارک کے موقع پر اسپیشل ٹرانسمیشن میں جواد نامی شہری مرسڈیز گاڑی نکل آ ئی جس پر وہ بے حد خوش ہے ۔

اس اسپیشل ٹرانسمیشن کے بارے میں ایک سوشل میڈ یا صارف سید طلحہ احمد ہاشمی نے دعویٰ کیا ہے کہ جس جواد خان کی مرسڈیز نکلی ہے اس کا بھائی دانیال خان خود بول نیوز میں کام کر رہا ہے ۔

اس نے بتا یا کہ جواد خان کے ایگزیکٹ کے تمام ملازمین سے تعلقات ہیں ،میرا خیال ہے کہ جواد خان خود بھی بول نیٹ ورک کا ہی حصہ ہے اور نیا ملازم ہے ۔

سید طلحہ احمد ہاشمی نے عامر لیاقت سے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ پری پلان شو ایسے کیسے چلے گا ؟۔ اس نے کہا کہ ڈرامے بازی مت کرو ،جس کی مرسڈیز نکلی اس کے تاثرات سے پتہ چل رہا تھا کہ اسے پہلے ہی پتہ تھا ۔اس نے مزید کہا کہ اللہ ہی حافظ ہے آپ لوگوں کا ،بھائی آپ سے یہ امید نہیں تھی ۔

دانیال خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کا سکرین شاٹ جس میں واضح طورپر لکھا دیکھا جاسکتاہے کہ وہ بول کے ملازم ہیں۔

فیس بک اسکرین شارٹ

انعام نکلنے کی ویڈیو