Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
یونان, مسافر اور مال بردار ٹرین میں حادثہ 32افراد ہلاک, 85 ذخمی | زرائع نیوز

یونان, مسافر اور مال بردار ٹرین میں حادثہ 32افراد ہلاک, 85 ذخمی

یونان :یونان میں مسافر اور مال بردار ٹرین کی ٹکر ہو گئی جس کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہوگئے۔

زرائع کے مطابق حادثے کے باعث 3 بوگیوں کو آگ لگ گئی جبکہ کئی بوگیاں پٹری سے بھی اتر گئیں۔

زرائع کے مطابق مسافر ٹرین میں 350 افراد سوار تھے ۔

زرائع کے مطابق حادثے کے بعد ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر بھی کیا گیا ہے۔

زرائع کے مطابق حادثہ کی کوئی وجہ اب تک سامنے نہیں آئی ہے ۔