اندرون سندھ کے پولیس اہلکار جرائم پیشہ وارداتوں میں ملوث، 3 گرفتار

کراچی : گڈاپ پولیس نے سپرہائی وے عثمانیہ ریسٹورینٹ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے چھینا ہوا ٹرک برآمد اور سندھ پولیس کے 2 اہلکاروں سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

گرفتار ملزمان میں سی آئی اے ڈسٹرک نوشہرہ فیروز نقیب اللہ ،سی آ ئی اے نوشہرو فیروز پولیس صدام حسین اور شہری غلام شبیر کو گرفتار کرکے کرو لا کار نمبرBVL – 826 ضبط کرلی جب کہ ضلع نوابشاہ کا سب انسپکٹر دھنی بخش بروہی اور ایک نامعلوم ملزم فرارہوگئے۔

گرفتار پولیس اہلکاروں نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ٹرک چھیناں ڈرائیور اور کنڈکٹر کے ہاتھ پائوں کر جھاڑیوں میں پھینک دیا تھا۔

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر109/2023 جرم دفعہ395/397/34 درج کرلیا گیا ہے اور مفرور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor