Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ارسلان تاج کو انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت سے جیل منتقل | زرائع نیوز

ارسلان تاج کو انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت سے جیل منتقل

کراچی : تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کو انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت سے بکتر بند گاڑی میں جیل منتقل کردیا گیا۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ارسلان تاج کو 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا تھا جس کے بعد آج انہیں عدالت میں پیش کیا گیا۔

تحریک انصاف کے وکلا نے ارسلان تاج کی ضمانت کی درخواست بھی دائر کردی ہے۔

وکلا کا کہنا ہے کہ ارسلان تاج موقع پر موجود نہیں تھے، ان کا نام نہ مقدمے میں ہے نہ ہی ضمنی چالان میں۔