Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
شبلی فراز کی جانب سے دلائل سے روکنےپر عمران کے وکیل کمرہ عدالت سے باہر نکل آئے | زرائع نیوز

شبلی فراز کی جانب سے دلائل سے روکنےپر عمران کے وکیل کمرہ عدالت سے باہر نکل آئے

اسلام آباد : توشہ خانہ کیس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی وارنٹِ منسوخی کی درخواست پر سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز اور فواد چوہدری نے اپنے ہی وکیل کو دلائل سے روک دیا۔

عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے سماعت کے دوران دلائل دینے کی کوشش کی۔شبلی فراز اور فیصل چوہدری نے وکیل شیر افضل مروت کو بات کرنے سے روک دیا۔

وکیل شیر افضل مروت کو دلائل کے دوران خاموش کروا دیا گیا۔وکیل شیر افضل مروت نے کہا کہ ٹھیک ہے، میں دلائل نہیں دیتا اور کمرۂ عدالت سے باہر نکل گئے۔