Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
بلدیہ وسطی میں لاکھوں روپے مالیت کے ڈسٹ بن چورلے اڑے | زرائع نیوز

بلدیہ وسطی میں لاکھوں روپے مالیت کے ڈسٹ بن چورلے اڑے

کراچی : بلدیہ وسطی میں لاکھوں روپے مالیت کے ڈسٹ بن چورلے اڑے۔ایک ڈسٹ بن کی مالیت تقریبا 46ہزار روپے ہے۔

ایک ڈسٹ بن 660 کلو گرام وزن کا حامل ہوتا ہے۔3 زون سے مجموعی طور پر 132ڈسٹ بن چوری کئے گئے۔

لیاقت آباد زون سے 67 گلبرگ زون سے 55 اور نارتھ ناظم آباد زون سے 10ڈسٹ بن چوری ہوئے۔یہ ڈسٹ بن چائینز کمپنی گینسو کے عملے نے عوامی مقامات پر رکھے تھے۔

سی سی ٹی وی کیمروں کی موجودگی کے باوجود بھاری بھرکم ڈسٹ بنزکی چوری معمہ بن گئی۔مقدمے کے اندراج کے لئے چائینز کمپنی نے سندھ سالڈ ویسٹ بورڈ سے مدد طلب کرلی۔