مداح بدتمیزی پراتر آئے , شکیب الحسن گرنے سے بال بال بچ گئے

ڈھاکہ : بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے مشہور آل راؤنڈر شکیب الحسن کی ایک تقریب سے واپسی پر بھگدڑ مچ گئی اور اس دوران وہ گرتے ہوئے بال بال بچ گئے۔

زرائع کے مطابق ایک تقریب سے واپسی پر شکیب الحسن کو مداحوں نے گھیر لیا، اس دوران ان کو دھکے دیے گئے اور شرٹ بھی کھینچی گئی۔رپورٹس کے مطابق اس دوران بنگلادیشی کرکٹر گرتے ہوئے بھی بچے تاہم انہوں نے اپنے غصے پر قابو رکھا اور مسکراتے رہے۔
۔