Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
کے الیکٹرک نے فی یونٹ بجلی 1روپے 66پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی | زرائع نیوز

کے الیکٹرک نے فی یونٹ بجلی 1روپے 66پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی

کراچی: کے الیکٹرک نے فی یونٹ بجلی 1روپے 66پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔

کے الیکٹرک کی جانب سے درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے

نیپرا اتھارٹی 30مارچ کو کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت کرے گی۔ منظوری کی صورت میں صارفین پر دو ارب روپے سے زیادہ اضافی بوجھ آئے گا