Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
شبلی فراز وہیل چیئر پر اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش | زرائع نیوز

شبلی فراز وہیل چیئر پر اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش

اسلام آباد : تحریکِ انصاف کے سینیٹر و رہنما شبلی فراز وہیل چیئر پر اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہو گئے۔شبلی فراز انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس کی عدالت میں پیش ہوئے ہیں۔
شبلی فراز کے خلاف بھی دہشت گردی کا مقدمہ درج ہے۔
پولیس گزشتہ روز گرفتار کرنے شبلی فراز کے گھر گئی تھی۔پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب بھی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت پہنچ گئے۔