کراچی:کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں کام کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
کے سی سی آئی پیر سے جمعرات اور ہفتہ صبح 9:30بجے سے دوپہر3:00 بجے تک کھلا رہے گا۔
جمعہ کے اوقات کار صبح9:30 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک ہوں گے۔