Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
شاداب ٹی 20 فارمیٹ میں100 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بالر!آفریدی کا ریکارڈتوڑدیا | زرائع نیوز

شاداب ٹی 20 فارمیٹ میں100 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بالر!آفریدی کا ریکارڈتوڑدیا

شارجہ : قومی ٹیم کے قائم مقام کپتان شاداب خان ٹی ٹوینٹی کے مختصر ترین فارمیٹ میں 100 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے۔

آل راؤنڈر شاداب خان نے ٹیسرے ٹی 20 میچ میں افغانستان کے کھلاڑی ابراہیم زدران کو آؤٹ کر کے 99ویں وکٹیں لے لیں اور شاہد آفریدی کی 98 وکٹوں کے ریکارڈ کو توڑدیا۔

اس کے بعد شاداب نے 12ویں اوورمیں عثمان غنی کو پویلین بھیج کر اپنی100 وکٹیں مکمل کیں۔فارمیٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے۔


نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور مختصر کہانیاں بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل کو جگہ دی جائے گی۔