ایم کیو ایم پاکستان نے سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے خلاف تادیبی کارروائی کا اعلان کر دیا، نشستوں سے فارغ کرانے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھنے کا فیصلہ۔
کراچی: (دنیا نیوز) ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ ایسے اراکین اسمبلی جو سیاسی وفاداریاں تبدیل کر چکے ہیں انہیں شوکاز نوٹس جاری کئے جائیں گے جبکہ مخصوص نشست پر وفاداری تبدیل کرنے والوں کیخلاف بھی قانونی و تنظیمی نظم و ضبط کی کارروائی عمل میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: