Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کب سے شروع ہوگی؟ | زرائع نیوز

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کب سے شروع ہوگی؟

لاہور: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کے حوالے سے پی سی بی کا بیان سامنے آیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی۔
کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق پہلے مرحلے میں لاہور کے3 ٹی ٹوئنٹی میچز کے ٹکٹوں کی فروخت ہو گی، راولپنڈی اور کراچی کے میچز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔