اسرائیل سے تجارتی تعلقات پر دفتر خارجہ نے کیا دو ٹوک موقف اختیارکیا ؟

اسلام آباد : پاکستان نے واضح کر دیا ہے کہ اس کے اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ پاکستان کی اسرائیل پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
ترجمان کے مطابق پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت کی خبروں پر تبصرے کے لیے وزارتِ تجارت سے رابطہ کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: