وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج پھر طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس آج دوپہر 1 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں بلا لیا ۔
اجلاس میں سپریم کورٹ فیصلے اور دیگر قانونی معاملات پر مشاورت کی جائے گی ،اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: