سپریم کورٹ فیصلے سے چند گھنٹے قبل اہم حکومتی شخصیت مستعفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا، شہباز شریف نے ان کا استعفیٰ منظور بھی کر لیا۔

فہد حسین نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور اپنا استعفیٰ پیش کیا، شہباز شریف نے استعفیٰ منظور کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ فہد حسین وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے پبلک پالیسی اورمیڈیا کمیونیکیشن تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: