Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ ؛وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی ماہرین نےسر جوڑ لیے, آپشنز پر غور | زرائع نیوز

انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ ؛وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی ماہرین نےسر جوڑ لیے, آپشنز پر غور

اسلام آباد : انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت حکومتی لیگل ٹیم کا مشاورتی اجلاس جاری ہے۔
زرائع کے مطابق اجلاس میں اعظم نذیر تارڑ، عطا تارڑ، اکرم شیخ اور اٹارنی جنرل شریک ہیں۔
اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف آئینی و قانونی آپشنز پر غور کیا جائے گا۔
ذرائع کاکہناہے کہ فیصلے پر عملدرآمدنہ ہونے کی صورت میں بعد کی صورتحال پر بھی غور ہوگا۔
اجلاس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے آئندہ کی حکمت عملی پر بھی مشاورت ہو گی۔