کراچی: کراچی کے علاقے منگھوپیر ہوٹل کے قریب فٹ پاتھ سے50سالہ شخص کی لاش ملی ہے ۔
زرائع کے مطابق لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی ۔تحقیقات ابھی جاری ہے ۔
کراچی, منگھوپیر ہوٹل کے قریب ایک شخص کی لاش ملی
