کراچی , اورنگی ٹاؤن میں لوٹ مار کرنے والے 2 ڈاکو شہریوں کے تشدد سے زخمی

کراچی : کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون نمبر 1نورانی پارک کے قریب مسلح ڈاکو شہریوں سے لوٹ مارکررہے تھے کہ اس دوان وہاں موجود لوگوں نے دونوں ڈاکوئوں کو پکر لیا اور بد ترین تشدد کر کےزخمی کر دیا۔
اطلاع ملنےپر پولیس نےموقع پر پہنچ کر ڈاکووں کوتحویل میں لے کرعباسی اسپتال منتقل کیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 2پستول برآمدہوئی ہیں۔
ایک ڈاکو کی شناخت جمشیدکے نام سے ہوئی ہے جبکہ دوسرے کی شناخت نہیں ہوسکی

اپنا تبصرہ بھیجیں: