Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
چند ہفتوں میں حکمرانوں کی مسلط کر دہ سیاہ رات کا خاتمہ ہو گا اور اقتدار عوام کو منتقل ہو گا: فواد چوہدری | زرائع نیوز

چند ہفتوں میں حکمرانوں کی مسلط کر دہ سیاہ رات کا خاتمہ ہو گا اور اقتدار عوام کو منتقل ہو گا: فواد چوہدری

لاہور : سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہےکہ چند ہفتوں میں حکمرانوں کی مسلط کر دہ سیاہ رات کا خاتمہ ہو گا اور اقتدار عوام کو منتقل ہو گا۔
زرائع کے مطابق ٹویٹر پر جاری پیغام میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بدترین فاشسٹ جنتا کا ایک سال لمبی سیاہ رات جو آج سے ایک سال پہلے پاکستان کی روشنیوں کوختم کرنے کیلئے آئی ابھی تک مسلط ہے۔
عوام کی لازوال جدوجہد اس رات کے خلاف روشنی کا استعارہ ہے، انشاللہ چند ہی ہفتوں میں اس سیاہ رات کا خاتمہ ہو گا اور اقتدار عوام کو منتقل ہو گا۔