بدھ کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے , نوٹیفکیشن جاری

کراچی : سندھ میں حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ کے یومِ شہادت پر تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں تعطیل ہو گی۔
محکمۂ تعلیم سندھ نے یوم علیؓ کے موقع پر اسکولز میں تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 21 رمضان المبارک بمطابق 12 اپریل بروز بدھ اسکولز بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولز پر یکساں ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: