عیدالفطر پرسرکاری ملازمیں کتنی چھٹیاں کرینگے ؟ سمری ارسال

اسلام آباد: عیدالفطر پرپانچ سرکاری تعطیلات ہونگی۔ ذرائع کےمطابق کابینہ ڈویژن نے سمری وزیراعظم آفس کو بھجوادی ہے۔

سمری پروزیراعظم تعطیلات کا فیصلہ کرینگے۔عیدالفطر کی تعطیلات 20 اپریل جمعرات سے 24 اپریل پیر تک ہونگی۔