بیجنگ :چین کی سپریم کورٹ کے جج کو رشوت لینے کے جرم میں 12 سال قید اور 22.7 ملین یوآن جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔
سپریم کورٹ کے جج اور سپریم پیپلز کورٹ انفورسمنٹ بیورو کے سابق ڈائریکٹر مینگ ژیانگ کو 2003 سے 2020 کے درمیان رشوت لینے کے جرم میں سزا سنائی گئی -!!!’