مرکزی بینک عید پر نئے نوٹ جاری نہیں کرے گا

کراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

ایک بیان میں اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ عید پر نئے نوٹ جاری نہیں ہوں گے۔

مرکزی بینک کے مطابق نئے نوٹ ایس ایم ایس کے ذریعے جاری کیے جاتے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: