اضافی فنڈ دستیاب نہیں, قومی اسمبلی نے بھی الیکشن سے متعلق بل مسترد کردیا

قومی اسمبلی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کیلیے 21 ارب روپے کی فراہمی سے متعلق بل مسترد کردیا۔قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹیاں پہلے ہی بل مسترد کرچکی ہیں۔

وزارت خزانہ نے انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی سے پہلے ہی معذرت کرلی ہے۔ وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ مختص بجٹ کے علاوہ اضافی فنڈ دستیاب نہیں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: