Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6121
مفتی طارق مسعود کی گورنر ہاؤس آمد ,گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا اپنی بیگم کے لیے پیغام |

مفتی طارق مسعود کی گورنر ہاؤس آمد ,گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا اپنی بیگم کے لیے پیغام

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ مفتی طارق مسعود کی گورنر ہاؤس آمد پر تمام بیگمات ہائی الرٹ ہیں ۔

آج میری بیگم نے بھی فون کرکے کہا ہے کہ وہ مفتی صاحب کا بیان سننےآئیں گی۔

گورنر سندھ نے کہا ہے کہ میں نے بیگم کو یقین دہانی کروائی ہے کہ میں مفتی صاحب کی ساری باتیں مان لوں گالیکن دوسری اور تیسری شادی والی بات نہیں مانوں گا۔

واضح رہے کہ مفتی طارق مسعودکامران ٹیسوری کی خصوصی دعوت پرذکرمصطفی کی محفل میں شرکت کے لیے گورنر ہاؤس گئے تھے۔