Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
"دی لیجنڈ آف مولا جٹ" کو 4 ملکوں میں دوبارہ نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا | زرائع نیوز

“دی لیجنڈ آف مولا جٹ” کو 4 ملکوں میں دوبارہ نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا

کراچی : فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو چار ملکوں کے تھیٹر میں دوبارہ نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

ورائٹی کے مطابق بلال لاشاری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ دوبارہ برطانیہ، امریکہ اور دبئی میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

اس سے پہلے کوئی بھی پاکستانی فلم عالمی سطح پر دوبارہ نمائش کیلئے پیش نہیں کی گئی ہے۔ دی لیجنڈ آف مولاجٹ کے شاندار بزنس کے بعد اسے دوبارہ نمائش کیلئے پیش کیا جارہا ہے۔