Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
معروف صحافی کا کراچی کی مخصوص سیاسی جماعتوں اور صحافتی تنظیموں‌ کو سیاسی دکانیں بند کرنے کا تلخ مشورہ | زرائع نیوز

معروف صحافی کا کراچی کی مخصوص سیاسی جماعتوں اور صحافتی تنظیموں‌ کو سیاسی دکانیں بند کرنے کا تلخ مشورہ

معروف صحافی کا کراچی کی مخصوص سیاسی جماعتوں اور صحافتی تنظیموں‌ کو سیاسی دکانیں بند کرنے کا تلخ مشورہ

معروف صحافی کالم و تجزیہ نگار سید محبوب احمد چستی نے مخصوص سیاسی جماعتوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی سیاسی دکانیں بند کردیں۔ انہوں نے کہا کہ جوسیاسی جماعتیں عوام کو بنیادی حقوق نہیں دلواسکتی انکواپنی مالی مفادات سےمزین طرز سیاست کوبندکردیناچاہیئے۔ مثبت طرزسیاست اورصحافت دونوں عوام کے لیئےکسی نعمت سے کم نہیں ہےسب کواپنا کردارادا کرناہوگا۔بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ نےعوام کوذہنی اذیت کاشکارکردیاہےترقی صرف سیاست دانوں کےذاتی اثاثوں میں ہورہی ہے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہرقائدکی سیاسی ومذہبی جماعتوں نے عوام کےبنیادی حقوق دلوانے کےحوالےسےکوئی کردار ادانہیں کیابجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ نےعوام کوذہنی اذیت کاشکارکردیاہےترقی صرف سیاست دانوں کےذاتی اثاثوں میں ہورہی ہے۔

انہوں نےکہاکہ جوسیاسی جماعتیں عوام کو بنیادی حقوق نہیں دلواسکتی انکواپنی مالی مفادات سے مزین طرز سیاست کوبندکردینا چاہیئےمثبت طرزسیاست اورصحافت دونوں عوام کے لیئےکسی نعمت سے کم نہیں ہےسب کواپنا کردارادا کرناہوگا غریب صحافیوں کے حقوق دلوانےمیں کئی دشواریوں کاسامنا ہے، صحافی رہنماؤں کوانا کے خول سے باہر آنا ہوگا۔

چیئرمین کے یوجے نظریاتی عمیرعلی انجم سمیت تمام ارکان اپنی انقلابی شعورآگاہی مہم کےذریعے اپنی جدوجہد کررہےہیں عوامی ٹیکس پرپلنے،انکےووٹوں سےمنتخب ہونے والے ارباب اختیارعوام کے بنیادی حقوق دلوانے میں ناکام ہیں غریب عوام کی جنگ لڑنے والےسیاست دان کھرب پتی ہوچکےہیں بیرون ملکوں اورملک میں انکی نسلیں عیش کررہی ہیں۔