Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
عالیہ اور رنبیر شادی نہیں کررہے، سونی رازدان | زرائع نیوز

عالیہ اور رنبیر شادی نہیں کررہے، سونی رازدان

بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عالیہ بھٹ کی والدہ سونی رازدان نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ عالیہ اور رنبیر کی لیک کومو میں شادی کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ہے جبکہ یہ صرف اور صرف بے بنیاد افواہیں ہیں اور کچھ نہیں۔ ۔
سونی رزدان نے کہا کہ دونوں نے اب تک اس بات کا فیصلہ نہیں کیا ہے کہ وہ کہاں اور کب شادی کریں گے۔
خیال رہے کہ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کا رشتہ ایک عرصے سے زبان زد عام ہے، گزشتہ برس رنبیر کپور نے ایک میگزین سے گفتگو کرتے ہوئے عالیہ بھٹ کے ساتھ اپنے رشتے کی تصدیق کی تھی۔