کراچی:مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاندنظر نہ آنے کا اعلان کردیا ۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جاری تھا۔
لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں چاند نظرنہیں آیا , عید الفطر بروز ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی ۔
دوسری جانب سعودی عرب میں چاند ںظر آگیا۔ سعودی عرب دبئی اور دیگر عرب ممالک میں عیدالفطر کل بروز جمعرات کو منائی جائے گی۔
