کراچی: سندھ پولیس نے عیدالفطر سے متعلق سکیورٹی پلان ترتیب دیدیا، کراچی میں نماز عید کیلئے 4 ہزار 242 مقامات ہیں، سندھ میں 33 ہزار 560 اہلکار سکیورٹی فرائض انجام دیں گے۔

کراچی میں 9 ہزار 825، حیدرآباد 8 ہزار222، میرپور خاص 1690، نواب شاہ 3 ہزار 13، لاڑکانہ میں 6 ہزار 811 اور سکھر میں 4 ہزار اہلکار سکیورٹی فرائض انجام دیں گے۔
