سالگرہ پر اروشی کی مبارکباد کا جواب کس نے دیا ؟ نسیم شاہ نے بتا دیا

لاہور : پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد دی جاتی ہے، اروشی نے بھی دی تھی لیکن ان کو جواب میرے مینجر نے دیا۔

ایک انٹرویو میں بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کے متعلق سوال پر جواب دیا کہ سالگرہ پر میں میچ میں مصروف تھا۔ تو میں نے اپنے مینجر کو یہ ٹاسک سونپا کہ کسی بھی برتھ ڈش آئے تو اس کا رپلائی ضرور کرنا۔ خاس کر سنئر کھلاڑیوں اور بلیو ٹک والوں کو شکریہ ضرور لکھنا۔ اسی دوران اروشی روٹیلا نے برتھ ڈے کی وش کی جس پر شکریہ لکھا گیا۔

(مانیٹرنگ ڈیسک)