جعفر آباد: مغوی تاجر کی بازیابی کیلئے آپریشن میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے انسپکٹر سمیت 4 اہلکار شہید ہو گئے ۔
زرائع کے مطابق سندھ کے علاقے جاگیر میں پولیس نے ڈاکوﺅں کیخلاف آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں انسپکٹر سمیت 4 اہلکار شہیداور3 زخمی ہو گئے۔
شہیداہلکاروں کا تعلق جعفر آبادریجن سے ہے۔
لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: