کراچی : انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت چڑھ گئی جو ایک روپیہ مہنگا ہوا ہے۔
زرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں اضافے کے بعد اب ڈالر 291 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔
زرائع نیوز