Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
منشیات اسمگل کیس ,کریسن پریرا کو رہائی مل گئی | زرائع نیوز

منشیات اسمگل کیس ,کریسن پریرا کو رہائی مل گئی

شارجہ : منشیات اسمگل کیس میں گرفتار ہونے والی بھارتی اداکارہ و رقاصہ کریسن پریرا کو شارجہ کی جیل سے رہا کر دیا گیا۔

زرائع کے مطابق کریسن پریرا کو یکم اپریل کو شارجہ ایئر پورٹ پر منشیات لے جانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

فلم سڑک ٹو کی اداکارہ کو شارجہ میں ایئر پورٹ حکام نے ان کے پاس موجود ایک ایوارڈ میں سے منشیات برآمد ہونے پر حراست میں لیا تھا ۔

تاہم اب کریسن پریرا کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔