کراچی میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور پڑ گیا،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور پڑ گیا ہے۔ت

ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، تاہم کراچی میں تیز بارش کا امکان نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم کمزور پڑ گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دادو، گھوٹکی، سکھر، ٹنڈومحمد خان، سجاول، مٹیاری، سانگھڑ، کندھ کوٹ اور کشمور سمیت سندھ بھر میں بارش سے گرمی کی شدت کم ہو گئی ہے۔حیدرآباد میں تیز ہواوں کے ساتھ بادل جم کر برسے اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا۔

بلوچستان کے اضلاع جعفر آباد، کیچ اور گوادر میں موسلا دھار بارش ہوئی، دشت میں اولے بھی پڑے۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor